
غرب اردن کے کئی شہروں میں جھڑپیں، الخلیل میں وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن مہم
بدھ-5-فروری-2025
مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج بدھ کے روز قابض اسرائیلی فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان گھمسان کی جھڑپیں ہوئیں۔ دوسری جانب غرب اردن الخلیل شہر میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی مہم کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ […]