طولکرم, اس کے کیمپوں کا 18 روز سے محاصرہ جاری،محصور فلسطینی بچے خوراک اور پانی کے لیے تڑپنے لگےجمعرات-13-فروری-2025غرب اردن کے شہروں پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فوج کی یلغار جاری
ہسپتال لے جانے سے روکنے پرشدید بیمار فلسطینی خاتون اسرائیلی فوجی چوکی پر شہیدبدھ-22-جنوری-2025الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے مغربی کنارے میں الخلیل کے شمال مشرق میں ایک اسرائیلی چوکی پر ایک خاتون شہری کی موت کا اعلان کیا ہے۔خاتون اس وقت دم توڑ گئی جب قابض فوج نے اسے ہسپتال منتقلی میں رکاوٹ پیدا کی اور اسے ہسپتال لے جانے کی اجازت نہ دی گئی۔ […]