چهارشنبه 30/آوریل/2025

غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی

ریڈ کراس کا مغربی کنارے میں صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین بین الاقوامی کمیٹی آف ریڈ کراس (ICRC) نے مغربی کنارے میں مناسب، محفوظ اور بروقت صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غرب اردن میں انسانی ضروریات میں اضافہ ہوتا ہے۔ منگل کو ایک پریس ریلیز میں تنظیم نے واضح کیا […]

بلاتہ کیمپ پر اسرائیلی فوج کے دھاوے اور گولہ باری سے 7 شہری زخمی

مرکز اطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے مشرق میں واقع بلاطہ پناہ گزین کیمپ پر جاری دھاوے کے دوران بدھ کی شام قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے سات شہری زخمی ہو گئے۔ نابلس میں ہلال احمر کے ایمرجنسی اور ایمبولینس سنٹر کے ڈائریکٹر عمید احمد نے بتایا کہ ایمبولینس کے عملے […]

بلاطہ کیمپ پر قابض فوج کی کارروائی غزہ میں نسل کشی کی توسیع ہے:حماس

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض صیہونی فوج کی جانب سے نابلس کے بلاتہ پناہ گزین کیمپ میں شروع کیا گیا فوجی آپریشن فلسطینی عوام کے خلاف جاری جارحیت میں ایک نئے اضافے کی نمائندگی کرتا ہے، غزہ کی پٹی میں ڈیڑھ سال سے جاری تباہی کی جنگ میں […]

جنین اور اس کے کیمپ میں 75 دنوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران اب تک 38 فلسطینی شہید

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کی جانب سے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں مسلسل 75 روز سے جاری دہشت گردی اور جارحیت کے نتیجے میں چالیس کے قریب فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہیں۔ جنین شہر اور اس کے کیمپ پر اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد بڑھ کر 38 […]

قابض اسرائیلی نے جنین کی 85 فی صد سڑکیں بلڈوز کر دیں، 8000 دکانیں بند

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کی شمالی جنین میونسپلٹی نے زور دے کر کہا ہے قابض اسرائیلی فوج نے شہر کی 85 فیصد سڑکوں کو بلڈوز کر دیا ہے، تقریباً 8000 تجارتی ادارے اور دکانیں مکمل طور پر بند کر دی گئی ہیں۔کیمپ کے تمام محلوں کو زبردستی بے گھر کر دیا گیا ہے۔ […]

جنین میں قابض اسرائیلی فوج نے نوجوان اور ایک معمر خاتون کو گولیاں مار کر شسہید کردیا

جنین میں اسرائیلی دہشت گردی

مغربی کنارے میں ریلیف ایجنسی کے 3 کیمپ ناقابل رہائش ہوچکے ہیں:انروا

طولکرم – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) نے اعلان کیا ہے کہ شمالی مغربی کنارے میں واقع جنین، طولکرم اور نور شمس کیمپ قابض اسرائیلی فوج کے جاری حملوں کے باعث ناقابل رہائش ہو گئے ہیں۔ ایجنسی نے ایک پریس بیان میں کہا کہ ان […]

نابلس میں قابض اسرائیلی فوج نے ایک شہری کو گولی مار کر شہید کر دیا

فلسطینی نوجوان شہید

قابض فوج نے سلفیت کے مغرب میں چھ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا، الخلیل میں چھاپے

غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی

قابض اسرائیلی فوج فائرنگ کے واقعے کے بعد مغربی سلفیت کا محاصرہ کر لیا

غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی