چهارشنبه 30/آوریل/2025

غرب اردن میں اسرائیلی جارحیت

مغربی کنارے میں صہیونی فوج کی جارحیت غزہ میں نسل کشی کا تسلسل ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مغربی کنارے میں آباد کاروں اور قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے کیے گئے حملوں، قتل عام، زیادتیوں اور وحشیانہ حملوں کو غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے خلاف قتل و غارت گری اور نسل کشی کی جنگ کا تسلسل قرار دیا۔ حماس کی طرف […]

گھروں پر فائرنگ اور گرفتاریاں،قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں جارحیت تیز کردی

مغربی کنارے – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح مغربی کنارے میں چھاپہ مار کارروائی اور گرفتاری کی مہم شروع کی جس کے نتیجے میں کئی فلسطینیوں کوحراست میں لے لیا گیا. اس دوران قابض فوج نے طولکرم میں ایک مکان پر بمباری جب کہ کئی محاذوں پر جھڑپیں ہوئیں۔ قلقیلیہ میں […]

شمالی مغربی کنارے میں 1967ء کے بعد نقل مکانی کی سب سے بڑی لہر دیکھی جا رہی ہے:انروا

غرب اردن ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ نے کہا ہے کہ شمالی مغربی کنارے میں 1967ء کے بعد سے نقل مکانی کی سب سے بڑی لہر دیکھی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شمالی مغربی کنارہ انتہائی تشویشناک حالات […]

قابض اسرائیلی فوج کی تازہ بھاری نفری کی طولکرم شہر اور اس کے کیمپوں پر چڑھائی

طولکرم – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم اور نور شمس پناہ گزین کیمپوں پر سخت محاصرے میں اپنا فوجی حملہ جاری رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے اضافی گاڑیاں اور انفنٹری یونٹوں کو محلوں اور گلیوں میں تعینات کر دیا ہے جہاں صبح سے وسیع پیمانے پر تلاشی سلسلہ […]

قابض اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں جارحیت تیز، مکانات نذرآتش ، تشدد اور املاک مسماری جاری

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے منگل کو مغربی کنارے میں اپنے حملوں میں اضافہ کرتےہوئے فلسطینیوں پر مہلک حملے اور ان کی املاک کی مسماری کا سلسلہ جاری رکھا۔قابض فوj نے جنین میں گھروں کو نذر آتش کیا، بیت لحم میں فائرنگ اور تشدد سے متعدد افراد کو زخمی کیا اور […]

اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک جینن کیمپ کے 90 فیصد باشندے بے گھر، 512 گھر تباہ

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین جنین کیمپ میں میڈیا کمیٹی نے اتوار کو بتایا ہے کیمپ پر حملے کے 55ویں دن جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 512 مکانات اور تنصیبات کو مکمل یا جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ اس دوران بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد 21,000 تک پہنچ گئی ہے، جو کہ […]

جنین میں قابض فوج فلسطینی نوجوان کو جیپ تلے روند کر شہید کردیا

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں ایک 32 سالہ فلسطینی احمد فتحی احمد صلاح شہر میں گاڑی تلے کچل دیا جس کے نتیجے مٰں وہ شہید ہوگیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ جنین شہر میں وزارت داخلہ گول چکر کے قریب موٹرسائیکل پر سوار ایک نوجوان […]

مغربی کنارے کی صورتحال انتہائی خطرناک اور پہلے ہی ہنگامی سطح پر پہنچ چکی ہے: یو این

مغربی کنارے کی صورتحال انتہائی خطرناک

مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقوں سے تقریباً 40 ہزار فلسطینی بے گھر کر دیے گئے:اونروا

غرب اردن میں صہیونی جنگی مشین فلسطینیوں کو بے گھرکرنے میں مسلسل سرگرم

نسلی صفائی کی نئی کارروائیاں, اسرائیل نے مغربی کنارے میں ہزاروں فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کردیا

غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی کے خطرناک مضمرات