چهارشنبه 30/آوریل/2025

غرب اردن میں آباد کاری

قابض اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں 137 دونم اراضی پر قبضے کا نوٹس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے اور بیت المقدس کے متعدد فلسطینی علاقوں سے تقریباً 137 دونم اراضی پر قبضے کے نوٹس بھیجے ہیں۔ نوٹسز میں البیرہ شہر، سلواد، عین یبرود، بیت عین، برقہ، رام اللہ ، البیرہ گورنری کے مشرقی علاقے اور القدس کے شمال مشرق میں واقع […]

قابض اسرائیل 2024ء میں مغربی کنارے میں 46,000 دونم فلسطینی اراضی غصب

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل2024ء میں مغربی کنارے میں 46,000 دونم فلسطینی اراضی غصب کی۔سنٹرل بیورو آف سٹیٹسٹکس (سی بی ایس) نے جمعرات کو لینڈ ڈے کے موقع پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ 2024ء کے دوران قابض ریاست نے تقریباً 1,073 دونم اراضی غصب کرنے کے 35 احکامات […]

سال 2025 کے آغاز سے مغربی کنارے میں منظور شدہ سیٹلمنٹ یونٹس کی تعداد 10,000 سے تجاوز کر گئی

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعا ت فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاری کے تعمیراتی منصوبوں میں گذشتہ تین ماہ کے دوران اضافہ ہوا ہے، جو کہ 2024 میں قابض حکام کی طرف سے منظور شدہ تعداد سے زیادہ ہے جو کہ 11,315 سیٹلمنٹ یونٹس تک پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی اینٹی سیٹلمنٹ آرگنائزیشن پیس ناؤ کے […]

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے دوران 19 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارہ- مرکزاطلاعات فلسطین مغربی کنارے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ’طوفان الاقصیٰ‘ جنگ کے ایک حصے کے طور پر مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں، جہاں قابض فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف 19 مزاحمتی کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین "معطی” نے مغربی کنارے میں دو مسلح جھڑپوں اور تین دھماکہ خیز آلات کےدھماکوں […]