
بنجمن نیتن یاھو کا دھمکی آمیز اعلان: "ہم مغربی کنارے کا 30 فیصد حصہ ضم کریں گے”
پیر-12-مئی-2025
رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی ریاست کے نام نہاد وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایک بار پھر اپنے توسیع پسندانہ عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب "مغربی کنارے کے 30 فیصد علاقے کو ضم کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے”۔ ان کا یہ بیان فلسطینی سرزمین پر مسلسل […]