پانچ غذائیں جو دماغ کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہیں!
جمعہ-13-ستمبر-2019
ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ غیرمتوازن اور غیرصحت مند غذائیں انسانی جسم کے ساتھ ساتھ اس کے دفاغ کی صحت کے لیے بھی نقصان دہ ہوسکتی ہیں۔
جمعہ-13-ستمبر-2019
ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ غیرمتوازن اور غیرصحت مند غذائیں انسانی جسم کے ساتھ ساتھ اس کے دفاغ کی صحت کے لیے بھی نقصان دہ ہوسکتی ہیں۔
جمعہ-6-ستمبر-2019
ایک چھوٹا سا کیک جو آپ کے پاس صبح ایک کپ کافی کے ساتھ ہو ، یا لنچ میں کھانے کے لئے یا فاسٹ فوڈ کا ناشتہ پہلی نظر میں بے ضرر معلوم ہو سکتا ہے لیکن کیا یہ سچ ہے؟
اتوار-4-اگست-2019
گردوں کو انسانی جسم میں انتہائی اہم مقام حاصل ہے۔ گردوں کا تندرست اور صحت مند ہونا انسان کے باقی جسم کے تندرست ہونے کی علامت ہے۔ اس لیے ماہرین صحت گردوں کے لیے ضرر رساں غذائوں سے پرہیز کی سختی سےتاکید کرتے ہیں۔
منگل-11-اکتوبر-2016
انسانی خوراک میں شامل بعض غذائی اشیاء جسم میں زہریلے اور فاسد مادے پیدا کرتی ہیں۔ اس لیے ماہرین جسم کو زہریلے اور فاسد مادوں سے نجات دلانے کے لیے اس کے متبادل غذائیں تجویز کرتے ہیں۔ صرف خوراک ہی نہیں بلکہ ماحولیاتی آلودگی، حشرات الارض، مشروبات، الکحل اور کئی دوسری چیزیں انسانی صحت کو متاثر کرتی ہیں جس کے نتیجے میں انسانی جگر میں زہریلے مادے جمع ہو جاتے ہیں۔ ایک رپورٹ میں چار غذائیں جگرمیں جمع ہونے والی زہرکو تلف کرنے کے لیے تجویز کی جاتی ہیں۔
بدھ-25-مئی-2016
سستی اور کاہلی انسان کی فطرت میں شامل ہے مگر سستی کام کے بوجھ کا نتیجہ ہے تو اسے دور کرنا زیادہ مشکل نہیں۔