اسرائیل سے تعلقات معمول پرلانا مسلم امہ سے غداری ہےبدھ-30-ستمبر-2020بین الاقوامی علما اور جید دینی شخصیات نے عرب ممالک کےاسرائیل کے ساتھ تعلقات کو عالم اسلام اور قضیہ فلسطین کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔
امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرکے عالم اسلام کے ساتھ غداری کی: خامنہ ایجمعرات-3-ستمبر-2020اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرکے اسلامی دنیا اور فلسطینیوں سے غداری کا ارتکاب کیا ہے۔