
ٹرمپ انتظامیہ صہیونیوں کا ٹولہ ہے، مذاکرات نہیں کریں گے: حماس
پیر-1-اپریل-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے مرکزی رہ نما غازی حمد نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ نے صہیونیوں کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے۔ اسرائیلی مظالم کی حمایت اور طرف داری کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے۔