لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں تصادم،2 ہلاک، متعدد زخمی
جمعہ-18-اگست-2017
لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ عین الحلوہ میں جوائنٹ سیکیورٹی فورسز اور ایک منحرف گروپ کےدرمیان تصادم میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
جمعہ-18-اگست-2017
لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ عین الحلوہ میں جوائنٹ سیکیورٹی فورسز اور ایک منحرف گروپ کےدرمیان تصادم میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
جمعہ-18-اگست-2017
لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ عین الحلوہ میں جوائنٹ سیکیورٹی فورسز اور ایک منحرف گروپ کےدرمیان تصادم میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
جمعرات-1-جون-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے لبنانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیروت کے نواح میں قائم عین الحلوۃ پناہ گزین کیمپ کے گرد کنکریٹ کی دیوار تعمیر نہ کرے کیونکہ اس کے نتیجے میں فلسطینی پناہ گزینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ہفتہ-8-اپریل-2017
لبنان کے جنوبی شہر صیدا میں قائم عین الحلوہ فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں خونی کشیدگی نے ایک اور فلسطینی پناہ گزین کی جان لے لی۔
بدھ-1-مارچ-2017
لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ ’عین الحلوۃ‘ میں گذشتہ روز کشیدگی کے واقعے پر فلسطینی سیاسی جماعتوں کی طرف سے شدید تشویش کا اظہارکیا گیا ہے۔ تحریک ’فتح‘ نےعین الحلوۃ پناہ گزین کیمپ میں گذشتہ روز ہونے والی کشیدگی، فائرنگ اور ایک بچے کی شہادت کی ذمہ داری لبنان کے بعض مقامی گروپوں پرعاید ہوتی ہے۔
ہفتہ-26-نومبر-2016
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل اور دیگر فلسطینی قیادت کی طرف سے اپیل کے بعد لبنانی انتظامیہ بے بیروت میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ کے گرد دیو قامت دیوار کی تعمیر کا کام روک دیا ہے۔
جمعرات-24-نومبر-2016
لبنان کے صدر مقام بیروت کے قریب قائم فلسطینیوں کے ’’عین الحلوہ‘‘ پناہ گزین کیمپ کے ارد گرد کنکریٹ کی اونچی دیوار تعمیر کرنے پر فلسطینی پناہ گزین قیادت نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔