جمعه 15/نوامبر/2024

عین الحلوہ

عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ کے 4 محلوں میں مشترکہ سیکورٹی فورس تعینات

جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں واقع عین الحلوہ فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں مشترکہ سکیورٹی فورس کے کمانڈر میجر جنرل محمود العجوری نے کہا ہے کہ کیمپ میں مشترکہ سکیورٹی فورس کی بڑی تعداد کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ تعیناتی کل پیر 25 ستمبر کو ہوئی ہے۔

لبنان: فلسطینی مہاجرین کے کیمپ میں جھڑپیں،7 افراد ہلاک،20 زخمی

لبنان میں فلسطینی مہاجرین کے سب سے بڑے کیمپ عین الحلوہ میں متحارب گروہوں میں عارضی جنگ بندی کے بعد پھرلڑائی چھڑ گئی ہے اور اس میں بدھ کو چھے افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے ہیں۔

پناہ گزین کیمپ میں کشیدگی روکنے کے لیے ابو مرزوق کی لبنان آمد

لبنان میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ عین الحلوہ میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان مسلح جھڑپیں بدستور جاری ہیں۔ دوسری طرف اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے متحارب گروپوں کے درمیان مفاہمت کی کوشش شروع کی ہے۔

لبنان: فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپیں، تین افراد جاں بحق،30 زخمی

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ عین الحلوہ میں جمعہ کے روز خاموشی کے بعد کل ہفتے کو دوبارہ جھڑپیں شروع ہوئیں۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپوں کے دوران 11 ہلاک،40 زخمی

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دو روز سے جاری جھڑپوں میں11 افراد ہلاک جب کہ چالیس سے زاید زخمی ہو گئے ہیں۔ عین الحلوہ کیمپ میں فلسطینی صدر محمود عباس کے دھڑے فتح کے کارکنوں کی شدت پسندوں کی حمایت کرنے والے حریف گروہوں کے خلاف جھڑپیں ہوئی ہیں۔

لبنان میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان جھڑپیں؛

Font Sizeلبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دو روز سے جاری جھڑپوں میں چھے افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

لبنان: مہاجر کیمپ کے باہرالیکٹرانک گیٹس کی تنصیب، فلسطینی سراپا احتجاج

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے قریب واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ ’عین الحلوہ‘ کے باہر پولیس نے الیکٹرانک گیٹ نصب کیے جانے کے خلاف لبنان میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیموں میں رہنے والے فلسطینی مہاجرین نے سخت احتجاج کیا ہے۔

لبنان:فلسطینی پناہ گزین کیمپ کے باہرالیکٹرانک گیٹ نصب

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے قریب واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ ’عین الحلوہ‘ کے باہر پولیس نے الیکٹرانک گیٹ لگا دیے ہیں اور فلسطینی پناہ گزینوں کو آمد ورفت کے لیے انہیں استعمال کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

پانچ یہودی کالونیاں اہالیان وادی اردن کے لیے مصیبت!

فلسطین کے دیگر شہروں کی طرح وادی اردن کا علاقہ بھی یہودی توسیع پسندی اور آباد کاری کی زد میں ہے۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں کشیدگی میں حماس ملوث نہیں

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے واضح کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے قریب ایک فلسطینی پناہ گزین کیمپ عین الحلوۃ میں پیدا ہونے والی کشیدگی میں حماس کا کوئی تعلق نہیں۔