اسرائیلی فوج نے آبادکاری مخالف تنظیم کے رکن کو اغوا کر لیاجمعہ-2-مارچ-2018قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر سے آبادکاری کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کے کوآرڈینیٹر عیسیٰ امر کو حراست میں لے لیا گیا۔