اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان کا اغوا
بدھ-21-جولائی-2021
کل منگل کے روزاسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران عیسویہ کے مقام سے ایک فلسطینی نوجوان کو اغوا کرلیا۔
بدھ-21-جولائی-2021
کل منگل کے روزاسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران عیسویہ کے مقام سے ایک فلسطینی نوجوان کو اغوا کرلیا۔
جمعرات-17-دسمبر-2020
فلسطین کے تاریخی شہر بیت المقدس کے علاقے العیسویہ میں مقامی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین نے بتایا ہے کہ سال 2019ء کے وسط سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 1300 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالا جا چکا ہے۔
منگل-3-مارچ-2020
مقدس شہر کے مشرق میں ، العیسویہ ضلعے میں مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوانوں اور قابض اسرائیلی پولیس کے درمیان پر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں۔
بدھ-15-جنوری-2020
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں العیسویہ کے مقام پر اسرائیلی فوج کے ریاستی تشدد کے مکروہ حربوں کے خلاف یورپی یونین نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پیر-29-جولائی-2019
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے عیسویہ سے پانچ فلسطینیوں کوبے دخل کردیا۔
جمعرات-21-فروری-2019
گذشتہ روز اسرائیلی فوج کے مسجد اقصیٰ پرحملے کے بعد بڑی القدس شہر کے کئی مقامات پر فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوںکی اطلاعات ہیں۔