یہودیوں کے مذہبی تہوار کی آڑ میں غرب اردن سیل
منگل-21-ستمبر-2021
قابض اسرائیلی فوج نے یہودیوں کے مذہبی تہوار’عید العرش‘ کی آڑ میں مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کو باہم ملانے والے راستوں اور غرب اردن کے تمام شہروں کو سیل کردیا ہے۔
منگل-21-ستمبر-2021
قابض اسرائیلی فوج نے یہودیوں کے مذہبی تہوار’عید العرش‘ کی آڑ میں مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کو باہم ملانے والے راستوں اور غرب اردن کے تمام شہروں کو سیل کردیا ہے۔
پیر-12-اکتوبر-2020
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ یہودیوں کے دو ہفتے سے جاری مذہبی تہوار' یوم کپور' پر 373 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔
اتوار-23-ستمبر-2018
اسرائیل کے عبرانی اخبار’یسرائیل ھیوم‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر سے 15 ہزار انجیلی مسیحی یہودیوں کے مذہبی تہوار’عُرش‘ میں شرکت کےلیے مقبوضہ بیت المقدس پہنچ رہے ہیں۔ یہ انجیلی عیسائی 100 ملکوں سے عبرانی ریاست کے 70 سال پورے ہونے کی مناسبت سے جمع ہو رہے ہیں۔