اسماعیل ھنیہ کی فتحاوی رہ نما کی ٹیلیفون پر عیادتپیر-25-ستمبر-2017اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے تحریک فتح کے سیکرٹری جنرل صائب عریقات کو ٹیلیفون کرکے ان کی خریت دریافت کی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام