اسرائیل نے عہد تمیمی کی مدت حراست میں مزید توسیع کردی
جمعرات-18-جنوری-2018
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کے جج نے زیرحراست فلسطینی کم عمر مزاحمت کار عہد تمیمی کو ان کے خلاف مقدمے کی سماعت تک جیل میں قید رکھنے کا حکم دیا ہے۔
جمعرات-18-جنوری-2018
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کے جج نے زیرحراست فلسطینی کم عمر مزاحمت کار عہد تمیمی کو ان کے خلاف مقدمے کی سماعت تک جیل میں قید رکھنے کا حکم دیا ہے۔
منگل-16-جنوری-2018
اسرائیل کی ’عوفر‘ فوجی عدالت نے کل سوموار کو زیرحراست فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کی حراست میں 48 گھنٹے کی توسیع کرتے ہوئے اسے تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔
جمعہ-12-جنوری-2018
اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے کے الزام میں گرفتار فلسطینی بچی عہد تمیمی کے خاندان پر ناروا پابندیاں عاید کردی ہیں۔
منگل-9-جنوری-2018
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے ایک بیان میں اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے کے الزام میں ایک فلسطینی بچی کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
اتوار-7-جنوری-2018
اسرائیلی فوجیوں کوتھپڑ مارنے کے الزام میں گرفتارکی گئی 16 سالہ فلسطینی بچی عہد تمیمی کی حمایت میں امریکی شہر نیویارک میں بھی مظاہرہ کیا گیا۔
منگل-2-جنوری-2018
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے کے کیس میں گرفتار فلسطینی بچی عہد تمیمی، اس کی والدہ اور ایک چچا زاد پر فرد جرم عاید کی ہے۔
پیر-1-جنوری-2018
اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے اور ان کی توہین کے الزام میں صہیونی جیل قید ایک کم عمر فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کے ساتھ دنیا بھر میں اظہار یکجہتی جاری ہے۔ گذشتہ روز لندن میں عہد تمیمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پوسٹر آویزاں کیے گئے۔
جمعرات-28-دسمبر-2017
حال ہی میں فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے تین ایسے المناک واقعات پیش آئے جنہوں نے جہاں ایک طرف غیرمعمولی عالمی توجہ حاصل کی اور دوسری طرف دنیا کے سامنے صہیونی ریاست کی رعونت اور مکروہ چہرہ ایک بار پھربے نقاب ہوگیا۔
منگل-26-دسمبر-2017
اسرائیلی عدالت نےملٹری پراسیکیوٹر کی درخواست پر ایک کم عمر فلسطینی بچی کی مدت حراست میں غیرمعینہ مدت تک توسیع کردی ہے۔ دوسری جانب عدالت میں پیشی کے موقع پر 16 سالہ عہد تمیمی نے شکایت کی کہ دوران حراست اسے شدید سردی میں رکھا جاتا ہے۔ گرفتاری کے بعد وہ مسلسل سرد کوٹھڑی میں پابند سلاسل ہے۔
جمعرات-21-دسمبر-2017
فلسطینیوں کی جرات اور بہادری کی مثال دیکھنی ہو تو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس فوٹیج کو ضرور دیکھیے جس میں ایک سولہ سالہ فلسطینی لڑکی عہد تمیمی صہیونی فوجیوں کے ایک جھرمٹ میں گھس کر دو اہلکاروں کو طمانچہ رسید کرتی ہے۔