جمعه 15/نوامبر/2024

عہد تمیمی

اسرائیل نے عہد تمیمی کی رہائی کا مطالبہ مسترد کردیا

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ صہیونی حکومت نے اسرائیلی فوجی کو تھپڑمارنے کی پاداش میں گرفتار کم عمر فلسطینی جہد کارہ عہد تمیمی کی رہائی کی درخواست مسترد کردی ہے۔

عالمی برادری عہد تمیمی کی رہائی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے:ایمنسٹی

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی‘ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ فوجی کو تھپڑ مارنے کی پاداش میں اسرائیلی جیل میں قید کم سن فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کی رہائی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔

اسرائیلی جلاد کی عہد تمیمی کی جنسی ہراسانی کی بھونڈی جسارت

اسرائیلی فوجیوں کوتھپڑ مارنے کی پاداش میں اسرائیلی زندانوں میں قید 17 سالہ فلسطینی بچی عہد تمیمی نے کہا ہے کہ دوران حراست اسرائیلی جلاد [تفتیش] افسر نے اسے زبانی طورپر جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا اور اس کے ساتھ نازیبا الفاظ میں باتیں کیں۔

عہد تمیمی سےاظہار یکجہتی کے لیے ترکی میں طلباء ریلی

اسرائیلی عدالت سے اسرائیلی فوجی کو تھپڑ رسید کرنے کے الزام میں آٹھ ماہ قید کی سزا پانے والی فلسطینی کم عمر مزاحمت کار عہد تمیمی کے ساتھ عالمی سطح پر یکجہتی مظاہرے جاری ہیں۔

فوجی کوتھپڑمارنے کی سزا، عہد تمیمی کو8 ماہ قید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے دو اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ رسید کرنے اور ٹھڈے مارنے کے الزام میں گرفتار فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کو آٹھ ماہ قید میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فلسطینی مزاحمت کی علامت کم عمر مزاحمت کارہ عہد تمیمی اور اسرائیلی پراسیکیوٹرز میں ایک قصور واری سمجھوتا طے پا گیا ہے جس کے تحت وہ حراستی مدت سمیت آٹھ ماہ تک جیل میں رہیں گی۔

ننھی فلسطینی اسیرہ پراسرائیلی فوج کی طرف سے 12 الزامات عاید

اسرائیل کی فوجی عدالت عوفر نے زیرحراست ننھی فلسطینی مزاحمت کار’عہد باسم تمیمی‘ کی مدت حراست میں توسیع کرتے ہوئے اس کے مقدمہ کی سماعت ایک ماہ تک ملتوی کردی ہے۔

غاصب صہیونیوں کی فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز نعروں کی چاکنگ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے مغرب میں النبی الصالح کے علاقے میں یہودی شرپسندوں نے اشعال انگیز نعروں کی چاکنگ اور دھمکی آمیز نعرے تحریر کیے جس کے بعد مقامی فلسطینی آبادی میں سخت خوف ہراس پایا جاتا ہے۔

ننھی فلسطینی اسیرہ پر اسرائیلی فوج کی طرف سے 12 الزامات عاید

اسرائیل کی فوجی عدالت عوفر نے زیرحراست ننھی فلسطینی مزاحمت کار’عہد باسم تمیمی‘ کی مدت حراست میں توسیع کرتے ہوئے اس کے مقدمہ کی سماعت چھ فروری دو ہزار اٹھارہ تک ملتوی کردی ہے۔

اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف فلسطین کی عالمی عدالت میں درخواست

فلسطینی اتھارٹی نے انسانی حقوق کے اداروں کی معاونت سے عالمی فوج داری عدالت میں ایک درخواست دی ہے جس میں عالمی عدالت سے فلسطینی بچوں کےخلاف صہیونی جنگی جرائم کی تحقیقات کرے۔

فلسطینی دوشیزہ نےامریکی ایوارڈ کیوں مسترد کیا؟

امریکا میں مقیم ایک فلسطینی نژاد دو شیزہ اور بلاگرنے امانی الخطاطبہ نے کم سن فلسطینی مزاحمت کارہ عہد تمیمی کے ساتھ اظہار یکجہتی اور قضیہ فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے امریکی کاسمیٹکس کمپنی’ریفلون‘ کی طرف سے ایوارڈ مستردکردیا ہے۔