جمعه 15/نوامبر/2024

عہد تمیمی

صدر السبسی کی دعوت پر عہد تمیمی تیونس پہنچ گئیں

تیونس کے صدر الباجی قاید السبسی کی دعوت پر فلسطینی کم عمر مزاحمت کارہ عہد تمیمی تیونس پہنچ گئی ہیں۔ عہد حالیہ ایام میں یورپی ممالک کے دورے پر تھیں جہاں مختلف تنظیموں کی طرف سے انہیں مدعو کیا گیا تھا۔

’ریال میڈریڈ کلب‘ کا عہد تمیمی کا شاندار استقبال، اسرائیل چراغ پا

اسپانیہ کے مشہور فٹ بال کلب ’ریال میڈریڈ ایف سی‘ کی جانب سے فلسطینی جہد کارہ اور کم عمر مزاحمت کارہ عہد تمیمی کے استقبال پر صہیونی حکام چراغ پا ہیں۔ صہیونی حکام کی طرف سے عہد تمیمی کا ’سانتیاگو برنابیو‘ میں قائم ریال میڈریڈ کے صدر دفتر میں عہد تمیمی کے استقبال پر سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔

اسرائیل نے عہد تمیمی اور اس کے والدین کو بیرون ملک سفر سے روک دیا

اسرائیلی حکام نے صہیونی فوجیوں کو تھپڑمارنے سے شہرت حاصل کرنے والی دو شیزہ عہد تمیمی، اس کےوالد باسم اوعر والدہ ناریمان کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔

اسماعیل ھنیہ کی عہد تمیمی اور یاسمین ابو سرور کو رہائی پرمبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے حال ہی میں صہیونی جیل سے رہائی پانے والے عہد تمیمی اور یاسمین ابو سرور کوصہیونی زندانوں سےرہائی پانے پر ٹیلیفون پر مبارک باد پیش کی ہے۔

خالد مشعل کا عہد تمیمی اور یاسمین ابو سرور کو رہائی پر مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے حال ہی میں صہیونی جیل سے رہائی پانے والے عہد تمیمی اور یاسمین ابو سرور کو صہیونی زندانوں سےرہائی پانے پر ٹیلیفون پر مبارک باد پیش کی ہے۔

صدر طیب ایردوآن کا عہد تمیمی کو ترکی کے دورے کی دعوت

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اتوار کو 8 ماہ قید کے بعد اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والی 17 فلسطینی مزاحمت کارہ عہد تمیمی کو ترکی کے دورے اور ملاقات کی دعوت دی ہے۔

ترک صدر طیب ایردوآن کا عہد تمیمی کو فون’ رہائی پر مبارک باد

تُرکی کے صدر طیب ایردوآن نے اسرائیلی جیل میں آٹھ ماہ تک قید رہنے والی سترہ سالہ عہد تمیمی کو اسرائیلی جیل سے رہائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ ترک صدر کا کہنا ہے کہ ننھی فلسطینی مجاھدہ عہد تمیمی کی جرات، بہادری اورعزم وحوصلہ فلسطینی قوم اور پوری مسلم اُمہ کے لیے باعث فخر ہے۔

صہیونی ریاست کے ایک ایک جرم کا احتساب ہونا چاہیے:عہد تمیمی

اسرائیلی جیل سے اٹھ ماہ قید کے بعد رہا ہونے والی کم عمر فلسطینی مزاحمت کار عہد تمیمی نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف ایک ایک جرم کا احتساب ہونا چاہیے۔

’عہد تمیمی‘ غاصب دشمن کے سامنے جرات کی علامت!

مسلسل آٹھ ماہ تک صہیونی زندانوں کی قید میں رہنے والی ایک کم عمر فلسطینی مجاھدہ ’عہد تمیمی‘ نے کم عمری کی طویل ترین قید مکمل کرنے کے بعد صہیونی زندانوں کی قید سے آزادی تو حاصل مگر اس کا کہنا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست کے قبضے سے آزادی تک وہ خود کو قید ہی میں محسوس کریں گی۔

عہد تمیمی کی صہیونی قید سے رہائی پر فلسطینی قیادت کی مبارک باد

فلسطین کے علاقے غرب اردن سے تعلق رکھنے والی ایک کم عمر فلسطینی لڑکی عہد تمیمی اور اس کی والدہ ناریمان کو آٹھ ماہ قید میں رکھنے کے بعد آج اتوار کو رہا کردیا گیا۔ دوسری جانب فلسطینی قیادت نے اسرائیلی قید سے رہائی پانے پر عہد تمیمی اور اس کی ماں کومبارک باد پیش کی ہے۔