
اسرائیلی فوج کی جیل میں قیدیوںپر اشک آور گیس کی شیلنگ
منگل-22-جنوری-2019
اسرائیلی فوج نے 'عوفر' جیل میں قید فلسطینیوں پر اشک آور گیس کی شیلنگ کی۔
منگل-22-جنوری-2019
اسرائیلی فوج نے 'عوفر' جیل میں قید فلسطینیوں پر اشک آور گیس کی شیلنگ کی۔
پیر-21-جنوری-2019
قابض صہیونی فوج کی ایلیٹ فورس کے اہلکاروں نے پولیس کے ہمراہ "عوفر" جیل کے وارڈ 17 پر قیدیوں پر دھاوا بولا اور نہتے فلسطینی اسیران پر وحشیانہ تشدد کیا۔
پیر-22-اکتوبر-2018
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی گورنر عدنان غیث اور انٹیلی جنس ڈائریکٹر کرنل جہاد فقیہ کو حراست میں لینے کے بعد "عوفر" جیل میں ڈال دیا ہے۔
اتوار-26-اگست-2018
اسرائیل کی ’عوفر‘ فوجی عدالت نے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید فلسطینی اسماعیل نجیب فراج کی مدت حراست میں چوتھی بار توسیع کردی۔
جمعہ-16-مارچ-2018
اسرائیل کی ’عوفر‘ نامی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزائیں سنائی ہیں۔
اتوار-2-جولائی-2017
اسرائیل کی ’عوفر‘ نامی فوجی عدالت نے زیرحراست 32 سالہ فلسطینی شہری محمد عمر الصیفی کی سابقہ سزا بحال کرتے ہوئے انہیں دوبارہ جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔
منگل-28-فروری-2017
اسرائیل کی فوجی عدالت ’عوفر‘ نے زیرحراست بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر محمد القیق کی انتظامی قید سزا کی باقاعدہ توثیق کی ہے جس کے بعد قابض فوج کو القیق کو پابند سلاسل رکھنے کا آئینی اور قانونی جوازو مل گیا ہے۔