
‘عوفر’ جیل پر اسرائیلی فوج کا دھاوا، قیدیوں پر تشدد، 38 اسیران منتقل
بدھ-5-فروری-2020
اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز رام اللہ کے مغرب میں واقع بدنام زمانہ جیل 'عوفر' پر دھاوا بولا اور قیدیوں پر وحشیانہ تشدد کیا۔ اس کے بعد قابض فوج نے 38 قیدیوں کو عوفر سے دوسری جیلوں میں ڈال دیا گیا۔