چهارشنبه 30/آوریل/2025

عوفر جیل

اسرائیلی فورسز کا”عوفر” جیل پر دھاوا، قیدیوں پر تشدد

کل بدھ کو قابض اسرائیلی فوج نے عوفر جیل پر دھاوا بولا اور قیدیوں پر تشدد کیا گیا۔

اسرائیلی جیل ‘عوفر’ میں ‌آج سے احتجاجی اقدامات کا اعلان

اسرائیل کی 'عوفر' جیل میں پابند سلاسل فلسطینیوں ‌نے آج سوموار سے قیدیوں کی مسلسل تفتیش اور ان پر بڑھتے تشدد کے خلاف احتجاجی اقدامات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے سابق فلسطینی وزیر خالد ابو عرفہ کو گرفتار کر لیا

قابض صہیونی فوج نے سابق فلسطینی وزیر برائے امور اسیران خالد ابو عرفہ کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

حماس رہ نما اسرائیل کی ‘عوفر’ جیل سے جزیرہ النقب کی جیل میں منتقلی

اسرائیلی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے بزرگ رہ نما عبدالخالق النتشہ کو عوفر جیل سے جزیرہ نما النقب کی جیل منتقل کردیا ہے۔عو

عوفر جیل میں 300 سے زیادہ اسیران کی بھوک ہڑتال کی تیاری

اسیران اور اپنی سزا پوری کرکے رہاہونے والے سابق اسیران کے حنظلہ مرکز نے سوموار کے روز کہا کہ عوفر جیل میں 300 سے زیادہ اسیران بھوک ہڑتال کی تیاری کر رہے ہیں۔

اسرائیلی جرائم کے خلاف 300 فلسطینی قیدیوں‌کا بھوک ہڑتال کا اعلان

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں‌بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی بدنام زمانہ 'عوفر' جیل میں قید 300 فلسطینیوں‌ نے جیلروں کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی جیل ‘عوفر’ میں 12 فلسطینی قیدی کرونا کا شکار

فلسطینی حکام اور انسانی حقوق کے اداروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی 'عوفر' جیل کے وارڈ نمبر 14 میں مزید 12 فلسطینی کرونا کی وبا کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد انہیں دوسرے قیدیوں سے الگ تھلگ کردیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی قیدی کی سزا عمرقید میں تبدیل

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کے مطابق اسرائیل کی عوفر نامی ایک فوجی عدالت نے اسیر عمر سمیر الریماوی کی 35 سال قید کی سزا کو تا حیات عمر قید سزا میں تبدیل کردی ہے۔ عدالت نے الریماوی کے دوسرے ساتھی اسیر احمد ایوب عبید کی 32 سال قید کی سزا کو برقرار رکھا ہے۔

دو فلسطینی طلباء کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

اسرائیلی فوج کی طرف سے حراست میں لیے گئے دو فلسطینی طلباء کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی گئی ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی حکام کی جانب سے متعدد فلسطینیوں کو عوفر جیل میں منتقل منتقل کردیا ہے۔

گردوں کے مریض فلسطینی نوجوان جوڈیشل ریمانڈ میں 8 روز کی توسیع

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق اسرائیل کی فوجی عدالت عوفر نے 21 سالہ مریض فلسطینی نوجوان محمد علی طقاطقہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 روز کی توسیع کردی ہے۔ اسرائیلی عدالت کی طرف سے یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دوسری طرف محمد علی طقاطقہ کے گردوں میں شدید تکلیف ہے اور ایک ہفتے میں اس کا تین بار ڈائلائیسز کیا جاتا ہے۔