چهارشنبه 30/آوریل/2025

عوفر جیل

’اسرائیل کی عوفر اور جلبوع جیلوں میں قیدیوں کی حالت ناقابل بیان حد تک تکلیف دہ‘

رام اللہ ۔ ‘مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی قیدیوں کے حقوق پرنظر رکھنے والے اداروں محکمہ امور اسیران اور اسیران کلب کی طرف سے جاری ایک مشترکہ بیان میں اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی قیدیوں کی تکالیف کوناقابل بیان قرار دیا ہے۔ انسانی حقوق کے دونوں اداروں نے کہا کہ قیدیوں پر مسلط کی گئی انتقامی اسرائیلی پالیسیوں […]

طوفان الاحرار معاہدے کی چھٹی کھیپ،620 فلسطینی صہیونی دشمن کی قید سے رہا

جنگ بندی معاہدے کے تحت چھ سو سے زاید فلسطینیوں کی اسرائیلی جیلوں سے رہائی

طوفان الاقصیٰ معاہدے کے تحت369 فلسطینی اسیران اسرائیلی زندانوں سے آزاد

طوفان الاحرار معاہدے کے تحت بیسیوں فلسطینی اسیران کی اسرائیلی جیلوں سے رہائی

’عوفر‘عقوبت خانے میں فلسطینی قیدیوں کے خلاف طبی غفلت کے جرائم میں اضافہ

عوفر جیل

اسرائیل کے بدنام زمانہ عوفرعقوبت خانے میں قیدی حقیقی فاقہ کشی کا شکار

فلسطینی اسیران کے نگران ادارے ’محکمہ امور اسیران ومحررین‘ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں کو مشکل زندگی اور صحت کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے اور وہ حقیقی غذائی قلت اور فاقوں کا شکار ہیں۔

فلسطینی رہ نما اسرائیلی جیل سے رہا، بیٹے کی حراست میں توسیع

قابض اسرائیلی حکام نے جیل میں قید فلسطینی رہ نما اور معتز الخواجہ شہید کے والد الشیخ صلاح خواجہ کو جیل سے رہا کردیا ہے تاہم ان کے ایک بیٹے محمد الخواجہ کی قید میں مزید توسیع کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج کا عوفر جیل کے سیکشن 16 پر دھاوا

کل سوموار کو قابض جیل انتظامیہ کی "یماز" فورسز نے عوفر جیل کے سیکشن 16 پر دھاوا بولا اور قیدیوں کے کمروں میں وسیع پیمانے پر تلاشی لی۔

عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں پر مظالم کے خلاف احتجاج

عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں نے اسرائیلی جیل سروس کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کے خلاف کیے جانے والے اقدامات کے خاتمے کے لیے احتجاج شروع کر دیا ہے۔

خصوصی اسرائیلی یونٹ کا عوفر جیل کا معائنہ، قیدیوں سے بدتمیزی

ایک اسرائیلی خصوصی یونٹ نے آج (سوموار کی) صبح عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں کے سیلوں پر دھاوا بول دیا اور اسرائیلی جیلوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا جائزہ لیا۔

فلسطینی قیدیوں سے خصوصی حراستی مراکزمیں تفتیش کا خطرناک اسرائیلی قانون

نام نہاد اسرائیلی خارجہ امور اور سلامتی کمیٹی اس ہفتے کنیسٹ میں ایک بل پیش کرنے والی ہے جو سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر قیدیوں سے عوفر ملٹری جیل کے خصوصی حصوں میں پوچھ گچھ کی اجازت دے گا۔