
اسرائیلی وزیر کا ڈرامہ ، آنسو نہ تو آئے تو پیاز استعمال کیا
بدھ-8-فروری-2017
اسرائیل کےعبرانی ٹی وی نے موجودہ وزیر داخلہ اور مذہبی شدت پسند جماعت ’شاس‘ کے سربراہ اریے درعی کا ایک نیا ڈرامہ نشر کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ انتخابات کے موقع پر جب انہوں نے ووٹروں کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے رونے کی کوشش کی تو انہیں آنسو نہ آئے تو انہوں نے پیاز کاٹ کرجعلی طریقے سے روکنے کی کوشش۔