سیکڑوں یہودیوں کے نابلس میں تین مقامات پر دھاوےپیر-18-ستمبر-2017فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں گذشتہ روز تین مقامات پر سیکڑوں یہودی شرپسندوں نے دھاوے بولے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام