
خواتین 40 سال سے کم عمر میں کیسا شریک حیات چاہتی ہیں؟
جمعرات-5-جولائی-2018
ایک نئی سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 40 سال سے کم عمر میں شادی کرنے والی خواتین کی اکثریت کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کا شوہر تعلیم یافتہ ہو جو ان کے مستقبل کے حوالے سے ان کے لیے مفید ثابت ہوسکے۔