مغربی کنارہ: اسرائیلی فوج نے عنین میں 11 دکانیں مسمار کر دیںپیر-18-جنوری-2021قابض اسرائیلی فوج نے جنین کے مغرب میں واقع عنین دیہات کے شہریوں کی 11 دکانیں مسمار کر دیں۔