بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والا فلسطینی گرفتاربدھ-7-ستمبر-2022اسرائیلی قابض فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ فلسطینی اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ الکرامہ راہداری کے راستے فلسطین سے بیرون ملک جانے کے لیے روانہ ہوا تھا۔