بیس سالہ زخمی فلسطینی اور اس کا والد بھی گرفتاراتوار-23-اکتوبر-2022قابض اسرائیلی فورسز نے ایک بیس سالہ فلسطین کو چھرا گھونپ کر ایک یہودی آباد کار کو زخمی کر نے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔ یہ واقعہ مقبوضہ یروشلم میں ہفتے کی شام کو پیش آیا ۔