
عمر مختار سے عمر ابو لیلیٰ تک، جہاد استقامت کی ناقابل فراموش داستان!
جمعہ-22-مارچ-2019
'ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ فتح ونصرت حاصل کریں گے یا جام شہادت نوش کرلیں گے'۔ یہ الفاظ 19 سالہ فلسطینی عمر ابو لیلیٰ شہید کے شہادت سے چند لمحات قبل کے ہیں جو انہوں نے صہیونی دشمن کا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کرتے ہوئے شہادت کا رتبہ حاصل کرنے سے قبل کہے۔