
رام اللہ کے تین حقیقی فلسطینی بھائیوں کی ’طوفان الاحرار‘ معاہدے کے تحت رہائی
اتوار-26-جنوری-2025
رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطینفلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے وسطی علاقے میں قائم الامعری پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والے تین حقیقی بھائیوں کو بھی اسرائیلی زندانوں سے رہائی ملی ہے۔ رام اللہ کے اس کیمپ سے تعلق رکھنے والے تینوں بھائیوں کو رہائی کے بعد بیرون بھیجا جائے گا۔ […]