شنبه 16/نوامبر/2024

عمر النایف

بلغاریہ میں شہید فلسطینی النایف کے قتل کی دوبارہ تحقیقات کا مطالبہ

گذشتہ برس بلغاریہ میں قائم فلسطینی سفارت خانے کے قریب نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں فلسطینی رہ نما عمر النایف کے قتل کی دوبارہ تحقیقات کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ شہید کے اہل خانہ نے فلسطینی اتھارٹی، فلسطینی تنظیموں اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عمر النایف کے مجرمانہ قتل کی غیر جانب دار تحقیقات دوبارہ شروع کی جائیں۔

بلغاریہ میں مقتول فلسطینی رہ نما 100 دن بعد سپرد خاک

فلسطین کے ایک سرکردہ رہ نما عمر النایف کو بلغاریہ میں قاتلانہ حملے میں قتل کئے جانے کے 100 دن بعد گذشتہ روز بلغاریہ کے صدر مقام صوفیا میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ادھر فلسطین کے مختلف شہروں میں بھی شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور ان کا علامتی جنازہ اٹھایا گیا۔

بلغاریہ میں قتل فلسطینی رہ نما کی تدفین 10 جون کو ہو گی

بلغاریہ میں چند ماہ قبل نامعلوم دہشت گردوں کے حملے میں فلسطینی تنظیم عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے رہ نما عمر النایف کے قتل کی تحقیقات کے بعد 10 جون کو مقتول کو بلغاریہ کے صدر مقام صوفیا میں سپرد خاک کیا جائے گا۔