
سوڈان کے برطرف صدر پرمنتخب حکومت کا تختہ الٹنےکے الزام میں مقدمہ
بدھ-22-جولائی-2020
سوڈان کی ایک عدالت نے استغاثہ کےمطالبے پر معزول سابق صدر عمر البشیر اور دیگر 16 افراد کے خلاف 1989ء میں منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کرنے اور حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔