صہیونی جلادوں کا فلسطینی نوجوان پر انسانیت سوز تشددجمعہ-7-دسمبر-2018صہیونی فوج نے ایک فلسطینی شہری پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام