
سعودی عرب کا فلسطینی ٹور آپریٹرز سے عمرہ درخواسیں وصول کرنے کا فیصلہ
جمعرات-2-ستمبر-2021
مملکت سعودی عرب نے وزارت برائے اوقاف اور مذہبی امور سے اہل فلسطینی حج اور عمرہ کمپنیوں کے معاہدے کے تحت عمرہ کی سعادت کے لیے شہریوں سے درخواستیں وصول کرنے کی اجازت دی ہے۔ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ سال 2021-2022 کے عمرہ سیزن میں عمرہ کی ادائی کے خواہش مند افراد سے درخواستیں وصول کرنے کی اجازت دی ہے۔