اسرائیل نے ہیومن رائٹس واچ کے مندوب کو فلسطین سے بے دخل کر دیامنگل-26-نومبر-2019صہیونی حکومت نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیم'ہیومن رائٹس واچ' کے مقبوضہ فلسطین میں تعینات مندوب عمر شاکر کو نسل پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بے دخل کردیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام