
عمر میں اضافہ کریں چاہے صحن ہی کیوں صاف نہ کرنا پڑے!
ہفتہ-24-اگست-2019
ماہرین صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گھرمیں معمولی نوعیت کے کام اور خود کو ہلکےپھلکے کاموں کے لیے متحرک رکھنے سے بھی انسان کی صحت پرمثبت اثر پڑتا ہے اور عمرمیں اضافہ ہوتا ہے۔