چهارشنبه 30/آوریل/2025

عمان

اردن کی عقبہ بندرگاہ پر زہریلی گیس کا اخراج؛ 10 افراد ہلاک،

اردن کی عقبہ بندرگاہ میں پیر کے روززہریلی گیس کا ایک سلنڈرپھٹنے سے 13 افراد ہلاک اور دو سو سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔

طوفان سے ہونے والی اموات پرحماس کا سلطنت عمان سے اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے سلطنت عمان میں آنے والے طوفان اور اس کے نتیجے میں ہونے والی اموات پر عمان کے فرمانروا سلطان ھیثم بن طارق آل سعید اور برادر ملک عمان کی قیادت اور قوم سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

عمان کے مفتی اعظم کی اسرائیلی جیل سے فلسطینیوں کے فرار کی تحسین

سلطنت عمان کے مفتی اعظم احمد بن حمد الخلیلی نے کل منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی سخت سیکیورٹی والی جیل ’جلبوع‘ سے چھ فلسطینی قیدیوں کی سرنگ کے ذریعے فرار کی تحسین کرتے ہوئے ان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

اسرائیلی کنیسٹ کو نسل پرست پارلیمنٹ قرار دینے کا مطالبہ

فلسطین نیشنل کونسل نے اسرائیلی کنیسٹ کو دنیا کی نسل پرست پارلیمنٹ قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق پرخاموش نہیں رہ سکتے:اردن

اردن کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں کو اسرائیلی خود مختاری میں شامل کرنے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے جن کی تمام تر ذمہ داری اسرائیل پرعاید ہوگی۔

وادی اردن کا اسرائیل سے الحاق فلسطین کی آخری سرحد کی منسوخی

امریکا کے مزعومہ صہیونی ریاست کے مفادات کے لیے پیش کردہ نام نہاد امن فارمولے'سنچری ڈیل' میں فلسطینی قوم کے مفادات کو سراسر نظرانداز کیا گیا۔ امریکا کے اس منصوبے سے نہ صرف خطے کی سلامتی کو نقصان پہنچایا گیا بلکہ فلسطینی ریاست کے وجود کو بھی مزید خطرے میں ڈال دیا گیا ہے۔

عرب دنیا میں طویل عرصے تک حکمران رہنے والے سلطان قابوس کا انتقال

عرب دنیا میں سب سے طویل حکمرانی کرنے والے عمان کے سلطان قابوس بن السعید 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

فلسطینی نژاد اردنی شہید کا جسد خاکی عمان میں اس کے ورثاء کے حوالے

اسرائیلی حکام نے چند روز قبل جیل میں کینسر کے باعث جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینی نژاد اردنی شہری سامی ابو دیاک کا جسد خاکی عمان میں موجود اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اسرائیلی وفد کی شرکت، اردن نے کانفرنس کا انعقاد منسوخ کر دیا

اردن کی حکومت نے عوامی حلقوں کے دبائو پر عمان میں اعلان کردہ بین المذاہب کانفرنس اسرائیلی وفد کی ممکنہ شرکت کی وجہ منسوخ کر دی۔

مسلسل دو ہفتوں سے بھوک ہڑتال کرنے والی فلسطینی اسیرہ کی حالت تشویشناک

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت قید 24 سالہ فلسطینی دو شیزہ ھبہ احمد اللبدی نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال مسلسل 15 دن سے جاری رکھی ہوئی ہے۔ دوسری طرف اسیرہ اللبدی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی صہیونی زندانوں میں بھوک ہڑتال کے باعث تشویشناک حالت میں داخل ہوگئی ہے اور اس کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔