
’عماد العلمی‘ ایک عہد ساز فلسطینی ’بطل حریت‘
جمعرات-1-فروری-2018
بہادر، نڈر، دشمن کے مقابلے میں بےباکی اورشجاعت کا مظاہرہ کرنے والا، قوم وملت کا حد درجہ خیرخواہ اور غم گسار، آزادی فلسطین کے لیے دن رات اپنی توانائیاں صرف کرنے میں مگن، خاموش مگر باوقار، ہرایک سے ادوب واحترام اور محبت وشفقت سے پیش آنے والا۔