یمن جنگ میں 6400 شہری لقمہ اجل بن چکے، 31 ہزار زخمیمنگل-14-جون-2016یمن میں گذشتہ ایک سال سے جاری بغاوت کے دوران باغیوں اور حکومت نواز فورسز کے حملوں میں کم سے کم 6400 عام شہری جاں بحق اور 31 ہزار سے زاید زخمی ہو چکے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام