کویت کی سعودی عرب اور علی صالح میں مفاہمت کرانے کی تریدجمعہ-16-دسمبر-2016کویت کی حکومت نے سعودی عرب اور یمن کے منحرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کے درمیان مصالحت کی کوششوں کی تردید کی ہے۔