جمعه 15/نوامبر/2024

علی برکہ

‘حماس اور مزاحمتی قوتیں مسجد اقصیٰ کی تقسیم نہیں ہونے دیں گی‘

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک قیادت کے رکن علی برکہ نے خبردار کیا کہ مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کا قابض اسرائیلی ریاست کا منصوبہ خطرناک ہے اور اس کا مطلب خطے کو علاقائی مذہبی جنگ میں داخل کرنا ہے۔ یہ جنگ کہاں تک جاتی ہے کسی کو معلوم نہیں ہوگی۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کو کرونا سے بچانے کی موثر حکمت عملی تیار

اسلامی تحریک مزاحمت 'ٌحماس' کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ علی برکہ نے کہا ہےکہ لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی نمائندہ قوتوں نے پناہ گزین کیمپوں میں فلسطینیوں کو کرونا کی وباء سے بچانے کے لیے موثر اورتزویراتی حکمت عملی تیار کی ہے۔

حماس کے وفد کی لبنانی صدر میشل عون اور اسپیکر سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےسیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق ان دنوں لبنان کے دورے پر ہیں۔ بیروت آمد کے بعد انہوں نے گذشتہ روز لبنانی صدر میشل عون، پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری اور دیگر سیاسی اور حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔

حماس کے مندوب کی بیروت میں ناروے کی سفیرہ سے ملاقات

لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مندوب اسامہ حمدان نے دارالحکومت بیروت میں ناروے کی خاتون سفیر لین لینڈ سے ملاقات کی۔

قطری سفیر کی بیروت میں حماس کے مندوب سے ملاقات

لبنان میں متعین قطر کے سفیر نے گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مندوب علی برکہ سے ملاقات کی۔

لبنان میں حماس کے مندوب کی سوڈانی سفیر سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے لبنان میں مندوب علی برکہ نے گذشتہ روز بیروت میں متعین سوڈانی سفیر علی صادق علی سے سفارت خانے میں ملاقات کی۔