‘صدی کی ڈیل’ ظلم ہے:آیت اللہ علی السیستانیہفتہ-1-فروری-2020عراق کے ممتاز شیعہ عالم دین اور شیعہ مرجع آیت اللہ علی السیستانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے امن منصوبے'سنچری ڈیل' کو ظلم قرار دیا ہے۔