انڈونیشیا کے ایک وفد کے دورہ اسرائیل کے اعلان کی شدید مذمتاتوار-10-جون-2018انڈونیشیا کی ’علماء بیداری‘ نامی ایک تنظیم کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کے آئندہ ہفتے دورہ اسرائیل کے اعلان کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔