لبنان وفلسطین کے علماء کرام کا ‘صدی کی ڈیل’ کی مزاحمت کا مطالبہ
پیر-24-جون-2019
فلسطین اور لبنان کے 100 ممتاز علماء کرام نے امریکا کے نام نہاد امن منصوبے 'صدی کی ڈیل' کو فلسطینی قوم، عرب اقوام اور پوری مسلم امہ کے خلاف گہری سازش قرار دیتے ہوئے اس سازش کا ڈٹ کر ہر محاذ پر مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔