نیتن یاھو علاقائی امن عمل سے دست بردار!منگل-7-مارچ-2017اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے چھ ماہ قبل مصر میں امن کانفرنس کے انعقاد کی جو تجویز دی تھی اس سے دست بردار ہوگئے ہیں۔