ورزش خواتین کے جگرکے امراض کا بہترین علاججمعہ-1-جولائی-2016برازیل میں طبی ماہرین نے ایک تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ ہفتے میں کم سے کم دو بار ورزش خواتین کو جگر کی بیماریوں سے نجات دلانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔