جمعه 15/نوامبر/2024

علاج

چھ سالہ فلسطینی نے علاج کی اجازت نہ ملنے پرتڑپ تڑپ کر جان دےدی

چھ سالہ فلسطینی فاروق ابوالناجا ہسپتال نہ جانے کی اسرائیلی قابض فوج کی حکمت عملی کے تحت علاج کے بغیر ایڑھیاں ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر جاں بحق ہو گیا ہے۔ چھ سالہ بچے کے دماغ میں ٹیومر تھا جس کا علاج غزہ کے کسی ہسپتال میں مکن نہ تھا۔

ٹانسل کا علاج کب زیادہ ضروری ہو جاتا ہے؟

ٹانسل یا گلے کی گلٹی جسے لوزتان کی جراحی کا عمل بھی کہا جاتا ہے نہ صرف اس وقت ختم کرانا ضروری ہیں جب بچے کا تحفظ ضروری ہو بلکہ اس کا اعلاج اس وقت اور بھی ضروری ہوجاتاہے جب اس کے نتیجے میں بچے کے منہ سے خون نکلنا شروع ہوجائے اور اس کے خطرات اور بھی بڑھ جائیں۔

آنکھ کے قطروں میں کینسر کا علاج پوشیدہ

برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آنکھوں میں ڈالنے کے لیے تیار کردہ قطروں میں کینسر کا علاج پوشیدہ ہے۔

جس مرض کا علاج ڈاکٹر نہ کر سکے شہد کی مکھی نے کر دیا!

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے عوام جہاں ایک طرف بدترین معاشی بحران کا سامنا کر رہے ہیں تو دوسری طرف انہیں علاج معالجے میں بھی سنگین مشکلات درپیش ہیں۔

سُرخ گوشت کے شوقین ڈی پریشن کےسب سےزیادہ شکار!

امریکا کے طبی ماہرین نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ سرخ گوشت کھانے کے شوقین حضرات ڈی پریشن کےسب سے زیادہ شکار ہوتے ہیں۔

بھوک ہڑتال معطل ہونے کے بعد اسامہ القیق کا علاج جاری

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق کا اسرائیلی اسپتال میں علاج جاری ہے۔

لبنان:فلسطینی پناہ گزینوں کے اسپتالوں میں علاج پر پابندی پر شدید ردعمل

لبنانی وزیر صحت غسان حاصبانی کی جانب سے فلسطینی پناہ گزین مریضوں کو اسپتالوں میں علاج پر پابندی کے اعلان پر فلسطینی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

’اسرائیلی فوج نے شدید زخمی فلسطینی خاتون کو علاج کرانے سے منع کیا تھا‘

اسرائیل کے عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نےصہیونی فوج کے مظالم کا بھانڈہ پھوڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ فوج نے دو ہفتے قبل زخمی کی گئی ایک فلسطینی خاتون کو علاج کی اجازت دینے سے منع کردیا تھا جس کے باعث فلسطینی خاتون کی حالت مزید ابتر ہو گئی تھی۔

اسرائیل نے سابق اسیرکو بیرون ملک علاج کے لیے جانے سے روک دیا

صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنانے جانے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے جس کا اظہار فلسطینی مریضوں کو بیرون ملک علاج کے لیے سفر سے روکنے سے بھی ہوتا ہے۔

علاج پر اسرائیلی پابندی، فلسطینی شہری صہیونی فوج کی حراست میں شہید

فلسطین میں انسانی حقوق کے اداروں کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں غزہ کی پٹی سے غرب اردن علاج کے لیے آنے والے 19 سالہ فلسطینی نوجوان یوسف یونس محمد یونس کو صہیونی حکام نے اسپتال میں جانے کی اجازت دینے کے بجائے حراست میں لے لیا تھا۔ بروقت علاج کی سہولت نہ ملنے کے باعث صہیونی فوج کی حراست میں اس کی موت واقع ہو گئی ہے۔