عقبہ جبر کیمپ پر حملہ، 7 فلسطینیوں کی شہادتپیر-6-فروری-2023اسرائیلی قابض فوج نے دعویٰ کیا کہ آج علی الصبح مغربی کنارے میں اریحا کے جنوب مغرب میں واقع عقبہ جبر پناہ گزین کیمپ میں متعدد فلسطینی مزاحمتی جنگجوؤں کو ہلاک کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام