’عظیم تر القدس‘ اسرائیل کی گہری اور خطرناک سازش قرار
بدھ-1-نومبر-2017
قابض صہیونی ریاست ایک طرف غرب اردن میں قائم کی گئی کالونیوں کو مقبوضہ بیت المقدس میں شامل کرکے ’عظیم تر یروشلم‘ کے مذموم عزائم کو آگے بڑھانے پر فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں نے خبردار کیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایک انتہائی خطرناک سازش کے تحت غرب اردن کو بیت المقدس میں ضم کرکے ’عظیم تر‘ اسرائیل کے اپنے مذموم عزم کوآگے بڑھا رہا ہے۔