ایران میں عظیم الشان دفاع اقصیٰ کانفرنس،16 ممالک کی شرکتمنگل-22-اگست-2017مسجد اقصیٰ میں آتش زدگی کے واقعے کے 48 سال مکمل ہونے پر ایران میں قبلہ اول کے دفاع کے لیے مختلف تقریبات اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔